دسمبر 11, 2019

قندہار: چوکیوں پر حملہ، 6 اہلکار ہلاک

قندہار: چوکیوں پر حملہ، 6 اہلکار ہلاک

 

صوبہ قندہار ضلع ژڑئی میں فوجی چوکیوں پر حملہ ہوا۔

رپوٹ کے مطابق سنیچر کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ ضلعی مرکز کے قریب واقع چوکیوں پر حملہ ہوا، جس سے 6 اہلکار ہلاک ہوئے۔

Related posts