اکتوبر 16, 2019

ہلمند: چوکیوں پر حملہ، کمانڈروں سمیت ہلاکتیں

ہلمند: چوکیوں پر حملہ، کمانڈروں سمیت ہلاکتیں

صوبہ ہلمند کے گرشک، گرمسیر ونادعلی اضلاع میں فوجی چوکیوں پر حملہ ہوا۔

موصولہ رپوٹ کے مطابق سنیچر کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ ضلع گرشک کے نہر سراج کے علاقے کے یخچال کے مقام پر ہونے والے بم دھماکہ سے گاڑی تباہ اور اس میں سوار اہم پولیس کمانڈر ( عبد الغفار نوروزئی ) 2 محافظ سمیت زخمی ہوا۔

ضلع گرمسیر سے اطلاع ملی ہے کہ جمعہ کے روز شام چھ بجے کے لگ بھگ ضلعی مرکز کے قریب دشمن پر حملہ ہوا، جس سے موٹرسائکل تباہ اور اس پر سوار کمانڈر ( میرا جان ) موقع پر ہلاک ہوا۔

جہادی ذرائع نے ضلع نادعلی سے کہا کہ سنیچر کے رات دس بجے کے لگ بھگ پارچاؤں کے علاقے میں واقع چوکیوں پر حملہ ہوا، جس سے پانچ اہلکار ہلاک ہوئے۔

Related posts