فراہ: چوکیوں پر حملہ، ٹینک تباہ، 4 فوجی زخمی

صوبہ فراہ کے صدر مقام فراہ شہر میں دشمن کی چوکیوں پر حملہ ہوا۔

اطلاع کے مطابق سنیچر کے رات دس بجے کے لگ بھگ نمائندگی کے علاقے میں واقع دفاعی چوکیوں پر حملہ ہوا، جس سے ٹینک تباہ اور 4 اہلکار زخمی ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*