دسمبر 11, 2019

ہلمند: امریکی بمبار، سویلین گاڑی تباہ، 2 شہری زخمی

ہلمند: امریکی بمبار، سویلین گاڑی تباہ، 2 شہری زخمی

سفاک امریکیوں نے صوبہ ہلمند ضلع نادعلی میں عوام کو نشانہ بنایا۔

ذرائع کے مطابق جمعہ کے روز عصر پانچ بجے کے لگ بھگ شاول ماندہ کے علاقے میں امریکی ڈرون طیارے نے بمبار کی، جس سے سویلین گاڑی تباہ اور 2 شہری زخمی ہوئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

Related posts