نیمروز: بم دھماکہ، 2 اہلکار ہلاک

 

صوبہ نیمروز ضلع دلارام میں فوجیوں پر بم دھماکہ ہوا۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق جمعہ کے روز عصر چار بجے کے لگ بھگ کوتلک کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے 4 اہلکار ہلاک ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*