دسمبر 11, 2019

قندہار: بم دھماکے، گاڑی تباہ، کمانڈر سمیت پانچ ہلاک

قندہار: بم دھماکے، گاڑی تباہ، کمانڈر سمیت پانچ ہلاک

 

صوبہ قندہار ضلع ارغستان میں فوجی گاڑی پر بم دھماکہ ہوا۔

رپوٹ کے مطابق سنیچر کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ لوئی دئی کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے رینجر گاڑی تباہ اور اس میں سوار اہلکا رکمانڈر قیوم سمیت پانچ اہلکار ہلاک، جبکہ اسٹینٹ کمانڈر عبید اللہ زخمی ہوا۔

Related posts