زابل:ضلعی مرکز فتح، پانچ ٹینک تباہ، 19 اہلکار ہلاک، غنائم

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ زابل کے صدر مقام قلات شہر اور ارغنداب وسیورئی اضلاع میں فوجی کاروان پر مجاہدین حملہ کیا۔

تفصیل کے مطابق جمعرات کے روز صوبہ قلات کے نیو نورک کے علاقے میں فوجی کاروان پر یکے بعد دیگرے 6 بم دھماکے ہوئے، جس سے پانچ ٹینک تباہ، 16 اہلکا رہلاک، جبکہ مجاہدین نے 4 کارمولی، ایک ہیوی مشن گن اور ایک راکٹ لانچر سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

دوسری جانب جمعرات کے روز عصر پانچ بجے کے لگ بھگ میزان روڈ پر دشمن پر سنائپر گن حملہ ہوا، جس سے ایک فوجی ہلاک ہوا۔

ضلع ارغنداب سے اطلاع ملی ہے کہ جمعہ کے رات ایک بجے کے لگ بھگ چپ بند کے علاقے میں دشمن پر لیزر گن حملہ ہوا، جس سے ایک فوجی ہلاک ہوا۔

جہادی ذرائع نے ضلع سیورئی سے کہا کہ جمعہ کے رات ضلعی مرکز میں تعینات رابط مجاہد نے دشمن پر حملہ کیا، جس سے ایک فوجی ہلاک، اور رابط مجاہد ایک راکٹ اور ایک بم آفگن سمیت مجاہدین تک پہنچنے میں کامیاب ہوا۔

ذرائع نے اطلاع دی کہ جمعہ کے رات ضلع دائی چوپان کے ضلعی مرکز نا کام دشمن نے مجاہدین کے ممکنہ حملوں کی خوف سے چھوڑ کر فرار کی راہ اپنالی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*