دسمبر 11, 2019

قندہار: حملے ودھماکے، ٹینک تباہ، کمانڈر سمیت 9 ہلاکتیں

قندہار: حملے ودھماکے، ٹینک تباہ، کمانڈر سمیت 9 ہلاکتیں

 

صوبہ قندہار کے پنجوائی، ارغنداب، ژڑئی، میانشین اور شاولیکوٹ اضلاع میں دشمن پر حملہ ودھماکہ ہوا۔

رپوٹ کے مطابق جمعہ کے روز صبح چھ بجے کے لگ بھگ ضلع پنجوائی کے دوراھی کے علاقے میں گشتی پارٹی پر بم دھماکہ ہوا، جس سے کمانڈر محافظ سمیت زخمی ہوا۔

ضلع ارغنداب سے اطلاع ملی ہے کہ جمعہ کے روز صبح کے وقت امان کے علاقے میں اسی نوعیت بم دھماکہ سے ایک فوجی ہلاک ہوا۔

جہادی ذرائع نے ضلع ژڑئی سے کہا کہ جمعہ کے رات بارہ بجے کے لگ بھگ سنزری کے علاقے میں واقع چوکی پر لیزر گن حملہ ہوا، جس سے 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔

ذرائع نے ضلع میانشین سے رپوٹ دیا کہ جمعہ کے رات بارہ بجے کے لگ بھگ لالاگئی کے علاقے میں واقع پولیس چوکی پر مجاہدین نے لیزر گن حملہ کیا، جس سے ایک فوجی موقع پر ہلاک ہوا۔

الامارہ سائٹ کے ترجمان نے ضلع شاولیکوٹ سے کہا کہ جمعرات کے روز عصر پانچ بجے کے لگ بھ زنگتان کے علاقے مٰں ہونے والے بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار اہلکار ہلاک ہوئے۔

Related posts