ہلمند: مجاہدین کا حملہ، گاڑی تباہ، ہلاکتیں

 

صوبہ ہلمند کے گرمسیر، گرشک، نادعلی ومارجہ اضلاع میں دشمن پر حملہ ہوا۔

اطلاعات کے مطابق جمعہ کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ ضلع گرشک کے نہر سراج کے علاقے کے وزیروں ماندہ کے مقام پر واقع چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے گاڑی تباہ اور 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔

ضلع گرمسیر سے اطلاع ملی ہے کہ جمعہ کے رات گیارہ بجے کے لگ بھگ خارئی کے علاقے میں واقع چوکی پر لیزر گن حملہ ہوا، جس سے ایک پولیس ہلاک ہوا۔

ذرائع نے ضلع نادعلی سے کہا کہ جمعہ کے رات گیارہ بجے کے لگ بھگ پارچاوں کے علاقے میں واقع چوکی پر اسی نوعیت کا حملہ ہوا، جس سے 2 فوجی ہلاک ہوئے۔

جہادی ذرائع نے ضلع مارجہ سے اطلاع دی کہ جمعہ کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ ضلعی مرکز کے قریب واقع چوکی پر حملہ ہوا، جس سے ایک پولیس ہلاک ہوا۔

رپوٹ کے مطابق جمعہ کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ سرخدوز کے علاقے میں واقع چوکی پر لیزر گن حملہ ہوا، جس سے ایک جنگجو ہلاک ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*