ننگرہارو پکتیا، کمانڈروں سمیت 9 ہلاک و زخمی

کٹھ پتلی فوجوں کے کاروان اور پولیس گشتی پارٹی پر ننگرہار اور پکتیا صوبوں میں حملے و دھماکے ہوئے۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز صبح کے وقت ضلع خوگیانی کے مملہ کے علاقے خوران کے مقام پر فوجی کاروان پر ہونے والے حملے میں 3 فوجی ہلاک جب کہ کمانڈر سمیت 4  زخمی اور ایک ٹینک بھی تباہ ہوا۔

دوسری جانب جمعرات کےروز سہ پہرکے وقت صوبہ پکتیا ضلع سمکنی کے شہرنو بازار کے قریب بم دھماکہ سے جنگجو کمانڈرزیزک  سمیت دو اہلکار زخمی ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*