ہرات: مجاہدین کی کاروائی، کمانڈر سمیت 4 گرفتار

 

صوبہ ہرات ضلع ادرسکن میں مجاہدین نے کمانڈر اور 3 جگنجو گرفتار کرلیے۔

رپوٹ کے مطابق جمعرات کے رات ایک بجے کے لگ بھگ سنگ سیاہ کے علاقے میں مجاہدین نے کمانڈر ( نور احمد ولد عبد الستار ) 3 جنگجوؤں سمیت گرفتار کرکے ان کے مقدمہ شرعی عدالت کے حوالے کردیا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*