دسمبر 06, 2019

مسافر بس حادثے کے متعلق امارت اسلامیہ کاتعزیتی پیغام

مسافر بس حادثے کے متعلق امارت اسلامیہ کاتعزیتی پیغام

المناک اطلاع ملی ہےکہ بدھ کے روز صبح کے وقت صوبہ فراہ کے آب خرما کے علاقے ہرات-قندہار قومی شاہراہ پر مسافر کو حادثہ ہوا اور اس میں سوار 34 اہل وطن شہید جب کہ متعدد زخمی ہوئے۔

حادثہ میں شہید اور زخمی ہونیوالے افراد کے خاندانوں کیساتھ امارت اسلامیہ ہمدردی کا اظہار کرتی ہے اور اس مصیبت میں ان کے ساتھ برابر شریک ہے۔

اس حوالے سے امارت اسلامیہ نے ایک کمیشن کو منتخب کرکے علاقے بھیج دیا، تاکہ اس المناک حادثہ کے متعلق حقائق معلوم کریں، کہ حادثہ کس کی جانب سے، کیوں اور کس  لیے انجام ہوا ہے۔ تحقیقات کے  بعد حادثہ میں ملوث افراد کیساتھ شرعی اور  سنگین سلوک کیا جائیگا۔

امارت اسلامیہ شہداء کے لیے جنت الفردوس اور زخمیوں کے لیے فی الفور شفا کی التجا کرتی ہے۔

امارت اسلامیہ افغانستان

28 ذی القعدہ 1440 ھ بمطابق 31  جولائی 2019 ء

Related posts