شہید منصور رحمہ اللہ کے حوالے سے میڈیا میں نشرشدہ رپورٹ پر ترجمان کا ردعمل

پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے کے حوالے سے میڈیا میں رپورٹیں شائع ہوئیں، کہ امارت اسلامیہ کے سابق زعیم امیرالمؤمنین شہید ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ پاکستان میں زمین کی خرید وفروخت کی تجارت میں مصروف تھے۔ باوجود کہ مدعی کے نام  کسی اور کے ہیں   اور جس تجارت کی یادآوری کی گئی ہے، وہ ایک جائز عمل ہے، مگر شہید منصور رحمہ اللہ کے پاس ایسی تجارت  کے لیے وقت تھا اور نہ ہی موصوف  کا اسی نوعیت کا کاروبار تھا۔

ہم نہیں سمجھتے کہ اس طرح رپورٹیں پھیلانے کا مقصد کیا ہوگا، مگر اتنا کہہ سکتے ہیں کہ امارت اسلامیہ کے معزز قائدین کے حوالے سے اس طرح مجہول رپورٹیں شائع کرنا کسی کے مفاد میں نہیں ہے  اور شہید منصور رحمہ اللہ کے باوقار شخصیت کے بلند مینار کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا۔

افغانستان کے صلح میں جو تعاون کرنا چاہتا ہے، انہیں چاہیے کہ کسی نام اور عنوان کے تحت ہمارے قابل رشک قائدین کو  نقصان نہ پہنچائے۔

ذبیح اللہ مجاہد ترجمان امارت اسلامیہ

24 ذی القعدہ 1440ھ بمطابق 27 جولائی 2019 ء

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*