قندہار: حملہ ودھماکہ، 2 ٹینک تباہ، 11 اہلکار ہلاک وزخمی

 

صوبہ قندہار کے صدر مقام قندہار شہر اور شاولیکوٹ، گرشک وخاکریز اضلاع میں دشمن پر حملہ ودھماکہ ہوا۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق اتوار کے روز عصر کے وقت پانچ بجے کے لگ بھگ ضلع شاولیکوٹ کے کوندلان کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

دوسری جانب اتوار کے روز صبح نو بجے کے لگ بھگ ارود بلاغ کے علاقے میں حکمت عملی کے تحت ہونے والے بم دھماکہ سے پانچ اہلکار ہلاک ہوئے۔

صوبائی دار الحکومت قندہار شہر سے اطلاع ملی ہے کہ پیر کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ ملا نقیب چار راہی کے علاقے میں مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں ایک فوجی ہلاک ہوا۔

جہادی ذرائع نے ضلع خاکریز سے کہا کہ پیر کے روز صبح چھ بجے کے لگ بھگ شرغ کے علاقے مین ہوانے والے بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور 2 اہلکار ہلاک، جبکہ ایک زخمی ہوا۔

دوسری جانب پیر کے روز صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ منڈگک دشت کے علاقے میں گشتی پارٹی پر اسی نوعیت بم دھماکہ ہوا، جس سے 2 اہلکار ہلاک، جبکہ ایک زخمی ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*