نومبر 16, 2019

الفتح آپریشن: لیزر گن حملے، 6 اہلکار ہلاک وزخمی

الفتح آپریشن: لیزر گن حملے، 6 اہلکار ہلاک وزخمی

 

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے زابل، فاریاب ونیمروز صوبوں میں دشمن پر لیزر گن حملہ کیا۔

تفصیل کے مطابق اتوار کے رات صوبہ فاریاب ضلع لولاش کے مرکز کے قریب مسلحانہ کاروئی کے نیتجے میں ایک جنگجو زخمی ہوا۔

صوبہ زابل کے صدر مقام قلات شہر سے اطلاع ملی ہے کہ اتوار کے رات دس بجے کے لگ بھگ کاکڑان کے علاقے میں گشتی پارٹی پر لیزر گن حملہ ہوا، جس سے 4 اہلکار موقع پر ہلاک ہوئے۔

جہادی ذرائع نے صوبہ نیمروز ضلع خاشرود سے کہا کہ اتوار کے رات دس بجے کے لگ بھگ غورغورئی کے علاقے میں اسی نوعیت حملے میں ایک فوجی ہلاک ہوا۔

Related posts