دسمبر 11, 2019

امریکی بمبار، بچی سمیت 6 شہری شہید وزخمی

امریکی بمبار، بچی سمیت 6 شہری شہید وزخمی

 

وحشی امریکیوں نے فاریاب وبادغیس صوبوں میں عوام پر بمبار کی۔

رپوٹ کے مطابق سنیچر کے روز دو پہر کے وقت بارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ بادغیس ضلع مرغاب کے میر حمزہ کے علاقے میں دشمن کے طیاروں نے بمبار کی، جس سے مکانات منھدم اور سات سالہ بچی اور ان کے والد زخمی ہوا۔

صوبہ فاریاب ضلع شیرین تگاب سے اطلاع ملی ہے کہ اتوار کے رات دس بجے کے لگ بھگ کوہ صیاد کے علاقے میں فوجی طیاروں نے بمبار کی، جس سے ایک شہری شہید، جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

دوسری جانب سنیچر کے روز سہ پہر تین بجے کے لگ بھگ ارچتوں کے علاقے میں دشمن کے طیاروں نے بمبار کی، جس سے ایک شہری شہید، جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

Related posts