فاریاب: چوکیوں پر حملہ، 12 اہلکار ہلاک وزخمی

 

مقامی جنگجوؤں اور فوجی چوکیوں پر حملہ ہوا۔

رپوٹ کے مطابق اتوار کے رات نو بجے کے لگ بھگ ضلعی مرکز کے دفاعی چوکیوں پر مجاہدین نے حملہ کیا، جو پانچ گھنٹے تک جاری رہا، جس سے 8 اہلکار ہلاک، جبکہ 4 مزید زخمی ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*