دسمبر 11, 2019

بادغیس: دعوتی سلسلہ، پولیس سرنڈر

بادغیس: دعوتی سلسلہ، پولیس سرنڈر

 

صوبہ بادغیس ضلع سنگ آتش میں ایک پولیس مجاہدین سے آملا۔

ذرائع کے مطابق سنیچر کے روز ایک پولیس اہلکار ( عبد القیوم ولد عبد اللہ ) نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے مجاہدین کی مخالفت سے دست برداری کا اعلان کیا۔

Related posts