ہرات: چوکی فتح، 6 شرپسند گرفتار، اسلحہ غنیمت

 

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ہرات ضلع ادرسکن میں جنگجوؤں پر حملہ کیا۔

تفصیل کے مطابق سنیچر کے رات شاہ بیت کے علاقے میں واقع چوکی پر حملہ ہوا، جس سے چوکی فتح، گاڑی تباہ، 2 اہلکار ہلاک، 6 گرفتار، جبکہ دیگر نے فرار کی راہ اپنالی۔

یاد رہے کہ مجاہدین نے ہیوی مشن گن، 2 چلتر بندوق، اور ایک کلاشنکوف سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*