زابل: امریکی چھاپہ وبمبار، مکانات منھدم، 3 شہری گرفتار

 

وحشی امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں نے صوبہ زابل کے صدر مقام قلات شہر اور ضلع شہر صفا میں عوام کو نشانہ بنایا۔

موصولہ اطلاع کے مطابق سنیچر کے رات صوبائی دار الحکومت قلات شہر کے ناصران گاؤں کے علاقے میں امریکی طیاروں نے بمبار کی، جس سے مکانات منھدم اور ایک مجاہد زخمی، جبکہ ایک شہید ہوا۔ تقبلہ اللہ تعالی

ضلع شہر صفا سے اطلاع ملی ہے کہ اتوار کے رات گل شا گاؤں پر امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں نے چھاپہ مار کر ظلم وبربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3 شہریوں کو گرفتار کرکے نا معلوم مقام کی طرف منتقل کردیے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*