
صوبہ دائی کنڈی کے اجرستان وگیزاب اضلاع میں 4 اہلکاروں نے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈالے۔
رپوٹ کے مطابق سنیچر کے روز صبح کے وقت 4 اہلکاروں نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے مجاہدین سے آملے، جن میں ( حسین ولد میرجان، حسین ولد میرجان، محمد قبول ولد شادی خان اور نور اللہ ولد فیض محمد ) شامل ہے۔