ہلمند: حملے ودھماکے، 3 ٹینک تباہ، 17 اہلکار ہلاک وزخمی

 

صوبہ ہلمند کے ناوہ، مارجہ اور گرشک اضلاع میں فوجیوں، پولیس اہلکاروں اور جنگجوؤں پر حملہ ہوا۔

رپوٹ کے مطابق سنیچر کے روز شام چھ بجے کے لگ بھگ ضلع ناوہ کے جرناموں کے علاقے میں دشمن پر حملہ ہوا، جس سے 2 ٹینک تباہ اور ان میں سوار اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔

ضلع مارجہ سے اطلاع ملی ہے کہ سنیچر کے روز گل مولا اور حیدر کے علاقے میں فوجیوں، پولیس اہلکاروں اور جنگجوؤں پر حملہ ہوا، جس سے ٹینک تباہ اور سات اہلکار ہلاک ہوئے۔

واضح رہے کہ دشمن نے علاقے پر بمبار کی، جس سے 2 مجاہدین زخمی، ایک شہری اور ایک مجاہد شہید ہوا۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

جہادی ذرائع نے ضلع گرشک سے کہا کہ اتوار کے رات دس بجے کے لگ بھگ تورئی شاہ اور بازارن کے علاقوں میں واقع پولیس چوکی پر حملہ ہوا، جس سے 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔

ذرائع نے ضلع سنگین سے رپوٹ دیا کہ سنیچر کے روز عصر پانچ بجے کے لگ بھگ پانکیلئی کے علاقے میں رابط اہلکار نے دشمن پر حملہ کیا، جس سے 4 ہلکار ہلاک اور رابط مجاہد اسلحہ سمیت مجاہدین تک پہنچنے میں کامیاب ہوا۔

دوسری جانب سنیچر کے رات دس بجے کے لگ بھگ موبائل کمبے کے علاقے میں دشمن پر گھات کی صورت میں حملہ ہوا، جس سے 4 اہلکار ہلاک اور مجاہدین ایک ہیوی مشن گن اور 3 کارمولی بندوق غنیمت کرلیے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*