نومبر 16, 2019

زابل: لیزر گن حملہ، پانچ اہلکار ہلاک

زابل: لیزر گن حملہ، پانچ اہلکار ہلاک

 

صوبہ زابل کے صدر مقام قلات شہر میں فوجی چوکی پر لیزر گن حملہ ہوا۔

اطلاع کے مطابق سنیچر کے رات دس بجے کے لگ بھگ تبسخر کے علاقے میں واقع چوکی پر لیزر گن حملہ ہوا، جس سے پانچ اہلکار موقع پر ہلاک ہوئے۔

Related posts