اکتوبر 16, 2019

نیمروز: مجاہدین کا حملہ، 2 اہلکار ہلاک

نیمروز: مجاہدین کا حملہ، 2 اہلکار ہلاک

 

صوبہ نیمروز ضلع دلارام میں دشمن پر حملہ ہوا۔

موصولہ اطلاع کے مطابق جمعہ کے رات عشاء کے وقت سات بجے کے لگ بھگ راکن کے علاقے میں واقع چوکی پر لیزر گن حملہ ہوا، جس سے 2 اہلکار موقع پر ہلاک ہوئے۔

Related posts