قندہار: بم دھماکہ، ٹینک تباہ، ہلاکتیں

 

صوبہ قندہار ضلع ارغستان میں فوجی ٹینک پر بم دھماکہ ہوا۔

رپوٹ کے مطابق جمعہ کے روز خوندیان کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

ضلع خاکریز سے اطلاع ملی ہے کہ سنیچر کے رات بارہ بجے کے لگ بھگ منڈگک کے علاقے میں واقع فوجی یونٹ پر لیزر گن حملہ ہوا، جس سے دشمن کو نقصانات کا سامنا ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*