دسمبر 11, 2019

قندہار فدائین کا حملہ، آفسروں سمیت درجنوں ہلاکتیں

قندہار فدائین کا حملہ، آفسروں سمیت درجنوں ہلاکتیں

الفتح آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے فدائین نے قندہار پولیس ہیڈکوارٹر پر حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کےروز مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے چار بجے کے لگ بھگ ہلکے وبھاری ہتھیاروں سے لیس چار فدائی مجاہدین پولیس ہیڈکوارٹر پر حملہ کیا۔ سب سے پہلے ایک فدائی نے بارود بھری ٹرک گاڑی کے ذریعے دھماکہ کرواکر تمام رکاوٹوں کو عبور کیا اور بعد میں دو فدائین مرکز میں داخل ہوکر وہاں موجود اہلکاروں کو نشانہ بنایا۔

دوسری جانب فدائین کی کاروائی کو ختم کرنے کی غرض آنے والے کمانڈو پر دوسرے فدائی مجاہد ایک اور موٹربم حملہ کیا،جس میں درجنوں اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے اور عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ دشمن پر حکمت عملی کے تحت ایک اور  دھماکہ کروایا گیا۔

ذرائع کے مطابق جمعہ کےروز صبح پانچ بجے تک جاری رہنے والی لڑائی کاروائی کے دوران فوجی ، پولیس اور کمانڈو آفسروں اور کمانڈروں سمیت سو زائد اہلکار ہلاک و زخمی ہونے کے علاوہ دشمن کو بھاری مالی نقصان بھی پہنچا اور درجنوں گاڑیاں، ٹینک اور مرکز کا ایک حصہ مکمل طور پر تباہ ہوا۔

Related posts