دسمبر 06, 2019

بلخ،چوکیوں پر حملہ، ٹینک تباہ،9 ہلاک و زخمی

بلخ،چوکیوں پر حملہ، ٹینک تباہ،9 ہلاک و زخمی

پولیس اہلکاروں اور مقامی جنگجوؤں کی چوکیوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بلخ میں حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب ضلع نہرشاہی کے شہرک ترکمنی کے علاقے میں مجاہدین نے دو چوکیوں پر شدید حملہ کیا اور ساتھ ہی تازہ دم اہلکاروں کو بھی نشانہ بنایا گیا،جس کے نتیجے میں دو اہلکار ہلا ک جب کہ ایک زخمی اور ٹینک بھی تباہ ہوا۔

دریں اثناء ضلع چمتال کے آسیاخان کے علاقے میں واقع چوکیوں پر ہونے والے حملوں کے دوران 2 فوجی ہلاک جب کہ 4 زخمی ہوئے۔

Related posts