دشمن حامی بعض ذرائع ابلاغ بارے امارت اسلامیہ کے فوجی کمیشن کا انتباہ!

ملک کے دارالحکومت کابل اور صوبوں میں بعض ذرائع ابلاغ سے تجارتی اعلان کے نام سے ایک قسم کے اعلانات سنے جارہے ہیں،جن میں موجودہ جہاد ، مجاہدین اور طالبان کے خلاف پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے،عوام کو ان کے خلاف ابھارے جارہے ہیں۔کابل انتظامیہ کے خصوصی نمبر نشر کیے جارہے ہیں اور کوشش کی جارہی ہے کہ جارحیت کے خلاف موجودہ جہاد کے روک تھام میں انہی ذرائع سے اینٹلی جنس کا فائدہ اٹھایا جاسکے، عام افغانوں کے اذہان کو تخریب کرکے براہ راست دشمن کے لیے جاسوسی سرگرمیاں ادا کی جاسکے۔

امارت اسلامیہ کے فوجی کمیشن تمام ان ٹی وی چینلز، ریڈیو  اسٹیشنز اور دیگر نشراتی اداروں کو  سخت انتباہ دیتی ہے کہ اپنے اس دشمنی پر مبنی عمل سے فی الفور دستبردار ہوجائے۔

اگر ایک ہفتے کے اندر اندر تمام مقامی اور قومی ایف ایم و دیگر ریڈیو، ٹی وی چینلز اور دیگر ذرائع ابلاغ اپنے اس ناجائز عمل سے دستبردار نہ ہوجائے، تو پھر امارت اسلامیہ کے مجاہدین ان ذرائع ابلاغ کو میڈیا کی حیثیت سے نہیں،بلکہ دشمن کے اینٹلی جنس آلہ کے طور پر شناخت کریگی اور مجاہدین انہیں دارالحکومت، صوبوں، شہریوں اور بندوبستی علاقوں میں فوجی کاروائیوں کا نشانہ بنائینگے،نیز اسی وقت نام نہاد میڈیا مراکز، صحافی، کارکن اور پرسونل کسی صورت میں محفوظ نہیں رہینگے۔

کمیشن برائے فوجی امور امارت اسلامیہ

21/ شوال المکرم 1440 ھ بمطابق 24/ جون 2019ء

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*