نومبر 18, 2019

بلخ،حملے اور دھماکے،4 ہلاک و زخمی

بلخ،حملے اور دھماکے،4 ہلاک و زخمی

 

کٹھ پتلی فوجوں پر صوبہ بلخ میں حملے اور دھماکے ہوئے۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز شام کے وقت صدر مقام مزارشریف شہر کے غضنفر مارکیٹ کے علاقے میں حکمت عملی کے تحت ہونے والے دھماکہ سے ایک فوجی ہلاک جب کہ دو زخمی ہوئے۔

دوسری جانب اتوار کےروز صبح کے وقت ضلع خاص بلخ کے بنگالہ کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں ایک فوجی ہلاک جب کہ دیگر فرار ہوئے۔

Related posts