نومبر 16, 2019

 ماہنامہ شریعت کا 87واں شمارہ منظرِعام پر

 ماہنامہ شریعت کا 87واں شمارہ منظرِعام پر

شمارہ نمبر87

موجودہ حالات میں امارت اسلامیہ اسلام دشمنوں کے ساتھ ساتھ ایسے معرکے میں مصروف ہے، جس کے حوالے سے امت مسلمہ نے امید لگا رکھی ہے کہ یہ معرکہ عنقریب کسی منزل پر پہنچنے والا ہے، جس کے نتیجے میں مسلمانوں کو کفار کے تسلط اور ان کی جارحیت سے نجات ملنے والی ہے۔ امارت اسلامیہ انہی امید لگانے والے مسلمانوں کی دعاؤں کی بدولت امریکا کو عسکری میدان میں زبردست شکست سے دوچار کیا ہے۔ امارت اسلامہ اب امریکا کے ساتھ سیاسی میدان میں مذاکرات میں مصروف ہے۔

اگرچہ امریکا اس میدان میں بھی اپنی سازشیں بروئے کار لاتے ہوئے امارت اسلامیہ کو شکست دینا چاہتا ہے، لیکن امارت اسلامیہ کے ساتھ اللہ تعالی کی نصرت اور عوام کی دعائیں ہیں، جس کے نتیجے میں امریکا سیاسی میدان میں بھی امارت اسلامیہ کے ہاتھوں شکست کھانے پر مجبور ہے۔ اب وہ اپنی واضح شکست کو دنیا سے چھپانے کے لیے مختلف پروپیگنڈے اور سازشی ہتھکنڈے استعمال کر رہا ہے۔

اس حوالے سے امارت اسلامیہ اپنے متعلقین کو کیا پیغام دیتی ہے اور حال اور مستقبل کے حوالے سے انہیں کس طور پر اعتماد فراہم کرتی ہے، اس حوالے سے امارت اسلامیہ کے اردو ترجمان ماہنامہ شریعت کو ضرور پڑھیں۔ یہ شمارہ اس لیے بھی اہم ہے کہ اس میں امیرالمؤمنین شیخ الحدیث ملا ہبۃ اللہ اخندزادہ کا عیدالفطر کے حوالے سے بیان بھی موجود ہے، جس میں افغانستان کے سیاسی و جہادی حالات کے بارے میں رہنما پیغامات دیے گئے ہیں۔

ماہنامہ شریعت ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے درج ذیل لنکس استعمال کریں:

پی ڈی ایف فائل ڈاونلوڈ لنک ‏

http://www.mujali.net/shariat/shariat-87.pdf

یونیکوڈ{ورڈ}فائل ڈاونلوڈ لنک

http://www.mujali.net/shariat/shariat–87msword.docx

ماہنامہ شریعت کا ٹویٹر اکاونٹ

www.twitter.com/shariatmagazin1

الامارہ وٹس آپ نمبر

0093708638285

 

Related posts