دسمبر 06, 2019

فراہ: یونٹ وچوکی فتح، 18 ہلاکتیں، 3 پولیس گرفتار، اسلحہ غنیمت

فراہ: یونٹ وچوکی فتح، 18 ہلاکتیں، 3 پولیس گرفتار، اسلحہ غنیمت

 

صوبہ فراہ ضلع فراہ رود میں مجاہدین نے دشمن پر حملہ کیا۔

تفصیل کے مطابق پیر کے رات ایک بجے کے لگ بھگ چکاب کے علاقے میں واقع چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے چوکی فتح، 12 اہلکار ہلاک، 6 زخمی، 4 گرفتار، جبکہ مجاہدین نے ایک اینٹی ائیرگرافٹ گن، 2 ہیوی مشن گن، 2 راکٹ لانچر، 12 کلاشنکوف اور 3 بندوق سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

دوسری جانب کاروانگاہ کے علاقے میں واقع یونٹ سے دشمن فرار ہوا۔

قابل یاد آوری ہے کہ دشمن کے فرار سے وسیع علاقے اور اہم راستے پر مجاہدین کا کنٹرول ہوا۔

واضح رہے کہ 4 مجاہدین زخمی، جبکہ 2 شہید ہوئے۔ تقلبہم اللہ تعالی

Related posts