ہلمند: حملے ودھماکے، 17 اہلکار ہلاک وزخمی

 

صوبہ ہلمند کےھ مارجہ، ناوہ ونادعلی اضلاع میں فوجیوں وپولیس اہلکاروں پر حملہ ودھماکہ ہوا۔

موصولہ رپوٹ کے مطابق جمعرات کے رات عشاء کے وقت سات بجے کے لگ بھگ ضلع مارجہ کے تریخ ناور کے علاقے میں واقع چوکی پر لیزر گن حملہ ہوا، جس سے 3 اہلکار ہلاک ہوئے۔

ضلع ناوہ سے اطلاع ملی ہے کہ جمعرات کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ سرخدوز کے علاقے میں واقع چوکیوں پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں سات اہلکار ہلاک ہوئے۔

جہادی ذرائع نے ضلع نادعلی سے اطلاع ملی ہے کہ بدھ کے روز سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ بیلر وھزار گان کے علاقوں میں پولیس وفوجیوں پر حملہ ودھماکہ ہوا، جس سے 8 اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے 2 مجاہدین زخمی ہوئے۔

ایک تبصرہ

  1. main mujahdeen afghanistan say bht mhbt krta hn Allah ki nusrat mujahdeen kay sath hai meri khawhish hai k main mujahdeen kay sath mil kr jihad krn aur islami nizam men apni zindagi guzar skn main kis trha mujahdeen ki saf men shamil ho skta hn

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*