مارچ 07, 2021

چھاپہ:درجنوں مکانات اور دکانیں منھدم، خاتون شہید

چھاپہ:درجنوں مکانات اور دکانیں منھدم، خاتون شہید

 

سفاک دشمن نے طیاروں ہمراہ صوبہ فراہ ضلع فراہ رود کے بازار پر چھاپہ مارا۔

رپوٹ کے مطابق سنیچر کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ ضلعی بازار پر نا کام دشمن نے فوجی گاڑیوں، ٹینکوں اور طیاروں ہمراہ چھاپہ مار کر ظلم وبربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے پٹرول پمپ، درجنوں دوکانیں اور مکانات بلڈوزر سے منھدم اور دوکانوں سے قیمتی سامان چوری کرنے کے ساتھ ایک خاتون شہید اور نا کام دشمن نے ایک سویلین بلڈوزر چوری کرنے فرار ہوا۔

یاد رہے کہ دشمن پر عوام کی حفاظت کی خاطر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے دشمن کو نقصانات کا سامنا ہوا تا ہم تفصیل معلوم نہ ہوسکا۔

مزید تفصیل بعد میں ان شاء اللہ تعالی

Related posts