مارچ 07, 2021

ہلمند، ہرات وفاریاب: ٹینک تباہ، 14 اہلکار ہلاک وزخمی

 

مجاہدین نے ہلمند، ہرات وفاریاب صوبوں میں کٹھ پتلی فوجیوں پر حملہ کیا۔

اطلاعات کے مطابق اتوار کے رات سات بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع ناوہ کے تبیلئی اور کنڈک چھار کے علاقوں میں دشمن پر حملہ ہوا، جس سے 2 اہلکار زخمی ہوئے۔

رپوٹ کے مطابق اتوار کے رات چار بجے کے لگ بھگ صوبہ ہرات ضلع پشتون زرغون کے دہ شیخ کے علاقے میں واقع چوکی پر حملے کے نتیجے میں 4 اہلکار موقع پر ہلاک ہوئے۔ اور صوبائی دار الحکومت ہرات شہر کے نو اباد کے علاقے میں واقع چیک پوائیٹ پر حملے کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک، جبکہ 2 مزید زخمی ہوئے۔

اطلاع کے مطابق سنیچر کے رات عصر چار بجے کے لگ بھگ صوبہ فاریاب ضلع المار کے مرکز میں ہونے والے بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار کمانڈر کامران سمیت 4 اہلکار ہلاک ہوئے۔

Related posts