مارچ 07, 2021

دعوت وکاروائی: چوکی فتح، 21 فورسز ہلاک، 12 سرنڈر

دعوت وکاروائی: چوکی فتح، 21 فورسز ہلاک، 12 سرنڈر

 

نیمروز، ہلمند، ہرات وبادغیس صوبوں میں کٹھ پتلی فوجیوں پر حملہ ہوا۔

اطلاعات کے مطابق سنیچر کے رات تین بجے کے لگ بھگ صوبہ نیمروز ضلع چخانسور کے عالیلئی کے علاقے میں واقع چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں چوکی فتح اور اس میں تعینات 15 اہلکار ہلاک، جبکہ مجاہدین نے پانچ کلاشنکوف، ایک ہیوی مشن گن اور ایک مارٹرتوپ سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔ یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے 2 مجاہدین زخمی ہوئے۔

رپوٹ کے مطابق سنیچر کے روز سہ پہر ایک بجے کے لگ بھگ صوبہ ہرات کے صدر مقام ہرات شہر کے نو اباد کے علاقے میں کی چیک پوائنٹ پر حملہ ہوا، جس سے ایک فوجی ہلاک، 2 زخمی، جبکہ مجاہدین نے ایک کلاشنکوف غنیمت کرلیا۔

اطلاع کے مطابق سنیچر کے روز سہ پہر ایک بجے کے لگ بھگ صوبہ قندہار ضلع ارغنداب کے شھینانوں اور شاتوروں کے علاقوں میں آپریشن کرنے والے دشمن پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے ٹینک ورینجر گاڑی تباہ اور اس میں سوار اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔

ذرائع کے مطابق سنیچر کے روز دو پہر بارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع واشیر کے پولیس ہیڈوارٹر، ضلع گرشک کے نہر سراج کے علاقے کے یخچال کے مقام پر اور صوبائی دار الحکومت لشکرگاہ شہر کے حلقہ نمبر نو کے علاقے میں دشمن پر حملہ ودھماکہ ہوا، جس سے رینجر گاڑی وموٹرسائکل تباہ ایک اہلکار ہلاک، جبکہ 3 مزید زخمی ہوئے۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق سنیچر کے رات صوبہ غور ضلع تیورہ کے حصار پاین کے علاقے میں جنگجوؤں سے جھڑپیں ہوئیں، جس سے ٹینک تباہ اور 6 اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

موصولہ اطلاع کے مطابق سنیچر کے روز عصر کے وقت صوبہ فاریاب ضلع قیصار کے مرکز میں دشمن پر سنائپر گن حملے کے نتیجے میں ایک فوجی ہلاک ہوا۔

آمدہ اطلاع کے مطابق سنیچر کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ صوبہ روزگان ضلع دھراود کے کمپاین کے علاقے میں لیزر گن سے ایک فوجی ہلاک ہوا۔

موصولہ رپوٹ کے مطابق سنیچر کے روز سہ پہر کے وقت صوبہ فراہ کے صدر مقام فراہ شہر میں سنائپر گن حملے کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

ذرائع کے مطابق صوبہ زابل ضلع ارغنداب کے مرکز میں تعینات 10 اہلکار 27 عدد اسلحہ سمیت مجاہدین سے آملے۔

رپوٹ کے مطابق صوبہ بادغیس ضلع مقر میں ایک پولیس اہلکار اسرائیل ولد عبد الرحیم اور صوبہ ہرات ضلع شینڈنڈ میں ایک جنگجو نبی جان ولد غنی جان نے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈالے۔

Related posts