مارچ 07, 2021

آپریشن: دشمن فرار، چوکیاں فتح، 3 ٹینک تباہ، 26 اہلکار ہلاک وزخمی

آپریشن: دشمن فرار، چوکیاں فتح، 3 ٹینک تباہ، 26 اہلکار ہلاک وزخمی

هلمند، هرات، فاریاب، نیمروز، زابل، قندهار وزابل صوبوں میں کٹھ پتلی فوجیوں پر حملہ ہوا۔

ہلمند:

اطلاعات کے مطابق جمعرات کے رات عشاء کے وقت سات بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع گرشک کے نہر سراج کے شیندک ماندہ اور جگشن کے علاقوں میں واقع چوکیوں پر حملہ ہوا، جس سے ٹینک تباہ اور 3 اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

ہرات:

رپوٹ کے مطابق بدھ کے روز دو پہر بارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ ہرات ضلع شینڈنڈ کے شہرودک اور کوچہ اسیا اور عزیز اباد کے علاقوں میں فوجی کاروان پر حملہ ہوا، جس سے ٹینک تباہ اور 4 اہلکار ہلاک، جبکہ 4 مزید زخمی، جبکہ مجاہدین نے دشمن کے ایک سپلائی گاڑی سامان سمیت غنیمت کرلیے۔

فاریاب:

اطلاع کے مطابق جمعرات کے رات گیارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ فاریاب ضلع پشتونکوٹ کے عرب اقسائی، ضلع شیرین تگاب کے کوہ صیاد اور ضلع قیصار کے بندرمیمنہ کے علاقوں میں دشمن سے جھڑپیں ہوئیں، جس سے 2 جنگجو زخمی ہوئے۔

نیمروز:

ذرائع کے مطابق جمعرات کے رات عشاء کے وقت صوبہ نیمروز ضلع خاشرود کے منار کے علاقے مین واقع 2 چوکیوں کو دشمن نے چھوڑ کر فرار ہوا، یاد رہے کہ دشمن کے فرار سے وسیع علاقے پر کنٹرول ہوا۔

زابل:

آمدہ رپوٹ کے مطابق بدھ کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ صوبہ زابل ضلع ارغنداب میں دشمن پر حملہ ہوا، جس سے 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔ جمعرات کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ ضلع میزان میں بم دھماکہ سے 3 اہلکار ہلاک ہوئے۔

قندہار:

آمدہ اطلاع کے مطابق بدھ کے روز سہ پہر تین بجے کے لگ بھگ صوبہ قندہار ضلع خاکریز کے چنار کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔ اور ضلع میوند کے سور بغل کے علاقے میں جمعرات کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ لیزر گن حملے کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک ہوا۔ اسی طرح جمعرات کے روز سہ پہر کے وقت ضلع ارغسنات کے مرکز میں واقع یونٹ پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے 3 اہلکار ہلاک ہوئے۔

بادغیس:

موصولہ رپوٹ کے مطابق بدھ کے روز صبح کے وقت صوبہ بادغیس ضلع مرغاب کے محصور یونٹ پر حملہ ہوا، جس سے 2 فوجی زخمی ہوئے۔

دعوت:

رپوٹ کے مطابق صوبہ سرپل ضلع گوسفندئی میں ایک جنگجو غلام محمد ولد محمد شاہ مجاہدین سے آملا۔

اطلاع کے مطابق صوبہ بادغیس ضلع آبکمرئی میں 4 اہلکاروں (صفی اللہ ولد عبد المؤمن، عبد الودود ولد مر زاگل اور جلیل احمد ولد غلام حیدر) نے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈالے۔ اسی طرح ضلع تگاب عالم میں ایک پولیس تاج میر ولد میر احمد نے مجاہدین کی مخالفت سے دست برداری کا اعلان کیا۔

Related posts