مارچ 07, 2021

کاروائیاں: دشمن فرار، چوکیاں فتح، 4 ٹینک تباہ، 41 ہلاکتیں

کاروائیاں: دشمن فرار، چوکیاں فتح، 4 ٹینک تباہ، 41 ہلاکتیں

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے هلمند، روزگان، قندهار، فاریاب، بادغیس وهرات صوبوں میں چوکیوں وکٹھ پتلی فوجیوں پر حملہ کیا۔

ہلمند:

اطلاعات کے مطابق بدھ کے رات عشاء کے وقت سات بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع گرشک ے جگشن، مھاجر بازار، پارچاؤں، سیدان اور نہر سراج کے پوپلزوں کے علاقے میں دشمن سے جھڑپوں کے نتیجے میں ٹینک وگاڑی تباہ اور 4 اہلکار ہلاک، جبکہ سات مزید زخمی ہوئے۔ اور بدھ کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ صوبائی دار الحکومت لشکرگاہ شہر کے حلقہ نمبر دس کے بشران کے علاقے میں لیزر گن سے ایک اہلکار ہلاک ہوا۔ ضلع نادعلی کے چاہ انجیر کے علاقے میں بدھ کے روز دو پہر بارہ بجے کے لگ بھگ سنائپر گن حملے کے نتیجے میں ایک فوجی زخمی ہوا۔ او بدھ کے روز عصر چار بجے کے لگ بھگ ضلع ناوہ کے شورشورک کے علاقے میں واقع 2 چوکیوں کو دشمن نے چھوڑ کر فرار ہوا اور دشمن کے فرار سے وسیع علاقے پر مجاہدین کا کنٹرول ہوا۔

روزگان:

رپوٹ کے مطابق بدھ کے روز دو پہر گیارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ روزگان کے صدر مقام ترینکوٹ کے منار، خانقا اور شاہ منصور کے علاقوں میں دشمن پر حملہ ودھماکہ ہوا، جس سے گاڑی وموٹرسائکل تباہ اور 9 اہلکار ہلاک، جبکہ 2 مزید زخمی ہوئے۔ یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے 2 مجاہدین زخمی اور ایک شہید ہوا۔ تقبلہ اللہ تعالی اسی طرح بدھ کے روز عصر پانچ بجے کے لگ بھگ ضلع چھارچینہ کے اسٹیشن نامی چوکی پر سنائپر گن حملے کے نتیجے میں ایک فوجی موقع پر ہلاک ہوا۔

قابل یاد آوری ہے کہ مذکورہ ضلع میں دشمن کی باہمی لڑائی کے نتیجے میں 3 اہلکار موقع پر ہلاک ہوئے۔

قندہار:

اطلاع کے مطابق بدھ کے روز سہ پہر کے وقت صوبہ قندہار ضلع ارغستان میں دشمن پر ایم ایم 82 توپ کا حملہ ہوا، جس سے 3 اہلکار ہلاک اور ایک سرنڈر ہوا۔ دوسری جانب بدھ کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ بابڑئی کے علاقے میں ہونے ولاے بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار پانچ اہلکار ہلاک ہوئے۔ اسی طرح بدھ کے روز دو پہر گیارہ بجے کے لگ بھگ ضلع معروف کے شادی خاک کے علاقے میں دشمن پر بم دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک، جبکہ ایک زخمی ہوا۔

فاریاب:

آمدہ اطلاع کے مطابق بدھ کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ صوبہ فاریاب ضلع المار کے مرکز میں دشمن سے جھڑپیں ہوئیں، جس سے 4 اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوا۔

بادغیس:

موصولہ اطلاع کے مطابق صوبہ بادغیس کے صدر مقام قلعہ نیو کے قریب جر حاجی سخی اور دشب باشک کے علاقوں میں دشمن پر حملہ ہوا، جس سے ایک فوجی ہلاک، جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔

ہرات:

ذرائع کے مطابق بدھ کے رات عشاء کے وقت سات بجے کے لگ بھگ صوبہ ہرات ضلع شینڈنڈ کے عزیز اباد کے علاقے میں مجاہدین نے 2 فوجیوں (محمد حنیف اور محمد یحی) کو اسناد سمیت گرفتار کرکے ان کے مقدمہ شرعی عدالت کے حوالے کردیا۔

Related posts