مارچ 07, 2021

دعوت وآپریشن: اہم یونٹ فتح، 34 فورسز ہلاک وزخمی، 18 سرنڈر

دعوت وآپریشن: اہم یونٹ فتح، 34 فورسز ہلاک وزخمی، 18 سرنڈر

هرات، سرپل، فاریاب وقندهار صوبوں میں چوکیوں وفوجیوں پر مجاہدین نے حملہ کیا۔

سرپل:

اطلاعات کے مطابق بدھ کے رات صوبہ سرپل ضلع صیاد کے مرکز کے قریب واقع چوکی اور بدھ کے رات ضلع سوزمہ قلعہ کے چھل ستون کے علاقوں میں واقع اہم یونٹ پر حملہ ہوا، جس سے 2 اہلکار ہلاک، جبکہ 3 مزید زخمی ہوئے۔

فاریاب:

رپوٹ کے مطابق بدھ کے روز صبح نو بجے کے لگ بھگ صوبہ فاریاب ضلع قیصار کے بازار کے علاقے میں دشمن نے عوام کو نشانہ بنایا، جس سے 2 شہری زخمی ہوئے، اس کے بعد مجاہدین نے فوجیوں پر حملہ کیا، جس سے ایک اہلکار زخمی ہوا۔

ہرات:

ذرائع کے مطابق بدھ کے روز صبح چھ بجے کے لگ بھگ صوبہ ہرات کے صدر مقام ہرات شہر کے حلقہ نمبر نو اور کازرگاہ کے علاقوں میں ہونے والے بم دھماکوں سے رینجر گاڑی تباہ اور اس میں سوار 2 آفسر ہلاک، جبکہ 9 اہلکار زخمی ہوئے۔ اور بدھ کے رات ضلع انجیل کے پول مالان کے علاقے میں واقع چوکی اور ضلع شینڈنڈ کے مالدارک نامی چوکی کے قریب دشمن پر حملہ ودھماکہ ہوا، جس سے چوکی منھدم، 13 اہلکار ہلاک، 2 زخمی، جبکہ مجاہدین نے 2 کلاشنکوف غنیمت کرلیا۔

قندہار:

آمدہ رپوٹ کے مطابق بدھ کے رات عشاء کے وقت سات بجے کے لگ بھگ صوبہ قندہار کے صدر مقام قندہار شہر کے حلقہ نمبر 13 کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے دشمن کو نقصانات کا سامنا ہوا۔

دعوت:

آمدہ اطلاع کے مطابق گزشتہ ہفتے صوبہ ہلمند ضلع گرشک میں 3 جنگجو ( قدرت اللہ ولد محمد نبی، سید محمد ولد گل اغا اور عبد المنان ولد عبد الباقی) مجاہدین سے آملے، اور ضلع کجکئی میں 8 اہلکاروں (بشیر احمد ولد لایق، عزت الله ولد کوکو اغا، نظیر احمد ولد محمد شاه، صاب خان ولد محمد نسیم، ولي جان ولد موسی جان، لالا جان ولد سراغ الدین، تعوض خان ولد جهانداد اور خدای نظر ولد الماس) نے مجاہدین کے سامنے ہتھیا ڈالے۔

موصولہ رپوٹ کے مطابق صوبہ بادغیس ضلع تگاب عالم میں یک پولیس عبد اللہ ولد امیر خان مجاہدین سے آملا۔

رپوٹ کے مطابق صوبہ سرپل ضلع الجھاد کے شیرم کے علاقے میں کمانڈر حیات ولد محمد قل پانچ اہلکاروں سمیت نے مجاہدین کی مخالفت سے دست برداری کا اعلان کیا۔

Related posts