مارچ 07, 2021

یونٹ فتح،ٹینک وگاڑیاں تباہ، 19 ہلاک، 14 سرنڈر

یونٹ فتح،ٹینک وگاڑیاں تباہ، 19 ہلاک، 14 سرنڈر

هلمند، غور، هرات، بادغیس، سرپل، فراه ونیمروز صوبوں میں کٹھ پتلی فوجیوں پر حملہ ہوا۔

ہلمند:

آمدہ تفصیل کے مطابق منگل کے روز سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع ناوہ کے سرخدوز کے علاقے کے جگ زابر کے قام پر واقع اہم یونٹ دشمن نے مجاہدین کے ممکنہ حملوں کی خوف سےچھوڑ کر فرار ہوا، یاد رہے کہ فرار ہونے والے دشمن پر ہونے والے بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔ واضح رہے کہ دشمن کے فرار سے وسیع علاقے پر مجاہدین کا کنٹرول ہوا۔ دوسری جانب منگل کے روز عصر چار بجے کے لگ بھگ کنڈک چھار کے علاقے میں بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔ اسی طرح منگل کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ ضلع نادعلی کے مرکز اور چاہ انجیر کے علاقوں میں واقع چوکیوں پر لیزر گن حملے کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک ہوئے۔ ضلع گرشک کے پارچاؤں، حاجی عبد القیوم پٹرول پمپ کے علاقوں میں منگل کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ دشمن کی چوکی پر اسی نوعیت کا حملہ ہوا، جس سے 3 اہلکار ہلاک ہوئے۔ منگل کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ صوبائی دار الحکومت لشکرگاہ شہر کے سرکار ویالہ کے علاقے میں لیزر گن حملے کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔

غور:

رپوٹ کے مطابق منگل کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ صوبہ غور کے صدر مقام فیروز کوہ کے جرمانوں کے علاقے میں دشمن پر حملہ ہوا، جس سے ٹینک وگاڑی تباہ اور ان میں سوار اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔

ہرات:

اطلاع کے مطابق منلگ کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ صوبہ ہرات ضلع زندہ جان کے کہ شیخ کے علاقے میں بارودی سرنگ سے ٹنک ٹکراکر تباہ اور اس میں سوار اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔ ضلع پشتون زرغون کے خیراباد کے علاقے میں واقع یونٹ پر حملہ ہوا، جس سے ایک فوجی ہلاک، جبکہ 2 مزید زخمی ہوئے۔

بادغیس:

ذرائع کے مطابق منگل کے رات دس بجے کے لگ بھگ صوبہ بادغیس ضلع مقر کے مرکز میں واقع چوکی پر لیزر گن حملہ ہوا، جس سے ایک فوجی ہلاک اور 2 زخمی ہوئے۔ اور منگل کے رات عشاء کے وقت سات بجے کے لگ بھگ ضلع مقر کے نور خیل کے علاقے میں واقع چوکی پر لیزر گن حملہ ہوا، جس کے نتیجے میں ایک اہلکار موقع پر ہلاک ہو۔

سرپل:

آمدہ رپوٹ کے مطابق منگل کے رات صوبہ سرپل ضلع سیداباد کے منگوٹ کے علاقے میں دشمن پر حملہ ہوا، جس سے 2 اہلکار ہالک، جبکہ 3 مزید زخمی ہوئے۔

فراہ:

آمدہ اطلاع کے مطابق منگل کے روز عصر کے وقت صوبہ فراہ کے صدر مقام فراہ شہر کے حلقہ نمبر چار میں مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں کمانڈر سراج احمد ہلاک اور مجاہدین گاڑی اور کلاشنکوف غنیمت کرلیا۔

نیمروز:

موصولہ رپوٹ کے مطابق منگل کے روز دو پہر بارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ نیمروز کے صدر مقام زرنج شہر کے گنج کے علاقے میں مسحانہ کاروائی کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک دوسرا زخمی اور دشمن کے فائرنگ سے ایک مجاہد زخمی ہوا۔

سرپل:

آمدہ رپوٹ کے مطابق صوبہ سرپل ضلع الجھاد شیرم میں مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں اہم جنگجو کمانڈڑ عطا محمد خان عرب موقع پر ہلاک ہوا۔

دعوت:

رپوٹ کے مطابق صوبہ سرپل ضلع کوھستانات میں ایک جنگجو زین الدین ولد عز الدین مجاہدین سے آملا۔

موصولہ اطلاع کے مطابق صوبہ روزگان ضلع دھراود میں 13 اہلکاروں (حضرت الله ولد ملا محمدزي، عبد الباري، ولد سید ولی، خیر محمد ولد نیک محمد، دل اغا ولد حاجی غلام محی الدین، زلمی ولد صبر گل، جانان ولد عمر جان، قاسم ولد سرور، اغا ولی ولد میرا جان، عبد الصمد ولد محمد رسول، نعمت الله ولد حاجی رحم الدین، عبد الباری ولد ملک خواص، دل آغا ولد گل جان لالا اور عبد المالک ولد عبد المحمد) نے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈالے۔

 

Related posts