مارچ 07, 2021

دعوت: قندہار میں 25 فورسز سرنڈر

دعوت: قندہار میں 25 فورسز سرنڈر

دعوت وارشاد کے کارکنوں کی دعوت کو لبیک کہتے ہوئے صوبہ قندہار کے ارغستان، نیش وپنجوائی اضلاع میں درجنوں اہلکار مجاہدین سے آملے۔

اطلاعات کے مطابق کابل کٹھ پتلی انتظامیہ کے 25 فوجیوں وجنگجوؤں نے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈالے۔

Related posts