مارچ 07, 2021

آپریشن: چوکیاں ووسیع علاقہ فتح، 35 اہلکار ہلاک وزخمی

آپریشن: چوکیاں ووسیع علاقہ فتح، 35 اہلکار ہلاک وزخمی

هرات، بادغیس، نیمروز، سرپل، فاریاب وقندهار صوبوں میں کٹھ پتلی فوجیوں پر مجاہدین نے حملہ کیا۔

ہرات:

اطلاعات کے مطابق پیر کے رات صوبہ ہرات ضلع کرخ کے دیزک کے علاقے میں واقع چوکی میں جنگجوؤں نے چھوڑ کر فرار ہوئے، جس سے وسیع علاقے پر مجاہدین کا کنٹرول ہوا۔ اور پیر کے رات ایک بجے کے لگ بھگ ضلع کشک کہنہ بازار میں واقع یونٹ پر حملے کے نتیجے میں ایک فوجی ہلاک، جبکہ 2 مزید زخمی ہوئے۔ اسی طرح پیر کے رات چار بجے کے لگ بھگ ضلع پشتون زرغون کے سربازار کے علاقے میں واقع چوکی پر حملے کے نتیجے میں ایک فوجی ہلاک ہوا، یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے 2 مجاہدین زخمی ہوئے۔ دوسری جانب پیر کے رات ایک بجے کے لگ بھگ ضلع ادرسکن میں مجاہدین نے مشہور ظالم اہلکار صفی اللہ ولد عبد اللہ کو مار ڈالا۔

بادغیس:

رپوٹ کے مطابق اتوار کے روز صوبہ بادغیس ضلع مرغاب میں محصور یونٹ پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں 3 اہلکار زخمی ہوئے۔ اسی طرح پیر کے روز صبح کے وقت ضلع مقر کے قرقچ کے علاقے مین آپریشن کرنے والے دشمن پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے دشمن نے نقصانات اٹھاتے ہی فرار کی راہ اپنالی۔ اسی طرح اتوار کے روز عصر پانچ بجے کے لگ بھگ ضلع مقر کے بلوچان کے علاقے میں واقع چوکی پر سنائپر گن حملے کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہوا۔

نیمروز:

اطلاع کے مطابق اتوار کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ صوبہ نیمروز ضلع دلارام کے ہرات شاہراہ پر واقع دلخشکانوں نامی چوکی پر لیزر گن حملہ ہوا، جس سے 4 اہلکار ہلاک ہوئے، واضح رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے 2 مجاہدین زخمی اور ایک شہید ہوا۔ تقبلہ اللہ تعالی۔ دوسری جانب ضلع خاشرود میں واقع چوکی پر حملہ ہوا، جس سے چوکی فتح اور مجاہدین نے ایک فوجی کافی اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا۔ مزید تفصیل بعد میں ان شاء اللہ تعالی

سرپل:

ذرائع کے مطابق صوبہ سرپل ضلع سید اباد کے حد بخش کے علاقے میں مجاہدین نے کمانڈر محمد حسن ولد امان اللہ گرفتار کرکے ان کے مقدمہ شرعی عدالت کے حوالے کردیا۔

فاریاب:

آمدہ رپوٹ کے مطابق پیر کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ صوبہ فاریاب ضلع قیصار کے پولس ہیڈکوارٹر پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے 4 پولیس زخمی ہوئے۔ اور پیر کے رات عشاء کے وقت سات بجے کے لگ بھگ ضلع قرمقول کے مرکز کے علاقے میں دشمن سے جھڑپیں ہوئیں، جس سے 3 اہلکار ہلاک، جبکہ 2 مزید زخمی ہوئے۔ یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے ایک مجاہد زخمی اور دوسرا شہید ہوا۔ تقبلہ اللہ تعالی

قندہار:

آمدہ اطلاع کے مطابق پیر کے روز دو پہر گیارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ قندہار کے صدر مقام قندہار شہر کے ڈنڈ چار راھی کے علاقے میں مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں ایک آفسر ہلاک ہوا۔ اور اتوار کے روز صبح کے وقت ضلع ژڑئی کے سنگحصار کے علاقے میں آپریشن کرنے والے کانوائی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے پانچ فوجی ہلاک، جبکہ سات مزید زخمی ہوئے۔ قابل یاد آوری ہے کہ دشمن کے فائرنگ سے ایک مجاہد شہید ہوا۔ تقبلہ اللہ تعالی

دعوت:

موصولہ رپوٹ کے مطابق اتوار کے روز صوبہ فراہ ضلع گلستان میں ایک پولیس اہلکار اللہ داد ولد محمد شریف مجاہدین سے آملا۔

Related posts