مارچ 09, 2021

کاروائیاں: چار گاڑیاں تباہ، 34 فورسز ہلاک وزخمی

کاروائیاں: چار گاڑیاں تباہ، 34 فورسز ہلاک وزخمی

هلمند، هرات، بادغیس، فاریاب، قندهار وغور صوبوں میں دشمن پر حملہ ودھماکہ ہوا۔

ہلمند:

اطلاعات کے مطابق اتوار کے روز عصر پانچ بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع گرشک کے دہ آدم خان، پارچاؤں، نہر سراج کے تبیلئی اور پوپلزوں کے علاقوں میں واقع چوکیوں پر لیزر گن حملے ہوئے، جس سے موٹرسائکل تباہ اور 6 اہلکار ہلاک ہوئے۔ اور اتوار کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ صوبائی دار الحکومت لشکرگاہ شہر کے حلقہ نمبر تین  اور حاجی عبد القیوم پٹرول پمپ اور زابر کے علاقوں میں واقع چوکیوں پر لیزر نگ حملے ہوئے، جس کے نتیجے میں سات اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔ اسی طرح اتوار کے روز عصر کے وقت ضلع نادعلی کے چاہ انجیر اور کوچیانوں کے علاقوں میں واقع چوکیوں پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے رینجر گاڑی تباہ اور 2 اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔ دوسری جانب اتوار کے رات چار بجے کے لگ بھگ ضلع سنگین کے پنکیلئی کے علاقے میں واقع اہم یونٹ پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے 2 اہلکار موقع پر ہلاک، جبکہ ایک زخمی ہوا۔

ہرت:

رپوٹ کے مطابق صوبہ ہرات ضلع شینڈنڈ کے عزیز اباد کے علاقے میں مجاہدین نے دشمن کی 2 آئیل ٹنکر گاڑی جلاکر خاکستر کردیے۔ اور اتوار کے رات ایک بجے کے لگ بھگ ضلع اوبئی کے جنجیر کے علاےق میں دشمن کی باہمی لڑائی ہوئی، جس سے کمانڈر ذبیح اللہ اور ایک فوجی زخمی ہوا۔ اسی طرح اتوار کے رات ایک بجے کے لگ بھگ ضلع کشک کہنہ کے بازار میں واقع یونٹ پر حملے کے نتیجے میں ایک فوجی ہلاک، جبکہ 2 مزید زخمی ہوئے۔ دوسری جانب اتوار کے روز سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ ضلع زندہ جان کے ممیزک کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے رینجر گاڑی تباہ اور اس میں سوار ایک فوجی ہلاک، جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔ جبکہ اتوار کے رات ضلع کرخ کے مرکز میں دشمن پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے ایک فوجی ہلاک، جبکہ دوسرا زخمی ہوا اور دشمن کے فائرنگ سے 2 مجاہدین زخمی، اور ایک شہید ہوا۔ تقبلہ اللہ تعالی

بادغیس:

اطلاع کے مطابق اتوار کے روز دو پہر گیارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ بادغیس ضلع آبکمرئی کے باغبانانوں کے علاقے میں سنائپر گن حملے کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک، جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔ اور اتوار کے روز سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ ضلع سنگ آتش کے مرکز میں واقع یونٹ پر سنائپر گن حملے کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہوا۔

فاریاب:

ذرائع کے مطابق اتوار کے روز دو پہر گیارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ فاریاب ضلع قیصار کے بندر میمنہ کے علاقے میں دشمن پر سنائپر گن حملے کے نتیجے میں ایک فوجی ہلاک، جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔ ضلع دولت اباد کے چخاتک کے علاقے میں اتوار کے روز عصر چار بجے کے لگ بھگ دشمن پر حملے کے نتیجے میں وسیع علاقہ فتح اور 2 جنگجو زخمی ہوئے۔ یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے 2 مجاہدین زخمی ہوئے۔

قندہار:

آمدہ رپوٹ کے مطابق اتوار کے روز شام کی وقت صوبہ قندہار ضلع میوند کے کلانکیچئی کے علاقے میں فوجیوں پر حملہ ہوا، جس سے ایک اہلکار ہلاک ہوا۔

غور:

آمدہ اطلاع کے مطابق اتوار کے روز سہ پہر تین بجے کے لگ بھگ صوبہ غور ضلع ساغر کے خواجہ امیرزادہ کے علاقے میں جنگجوؤں سے جھڑپیں ہوئیں، جس کے نتیجے میں زاوہ کا وسیع علاقہ فتح اور 4 اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے، یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے ایک مجاہد شہید ہوا۔ تقبلہ اللہ تعالی

دعوت:

موصولہ اطلاع کے مطابق صوبہ سرپل کے صدر مقام سرپل شہر کے قشقرئی کے علاقے میں ایک فوجی خدای رحم ولد محمد نبی مجاہدین سے آملا۔

Related posts