مارچ 07, 2021

فوجی درندگی: بچوں وخواتین سمیت 13 شہری شہید وزخمی

فوجی درندگی: بچوں وخواتین سمیت 13 شہری شہید وزخمی

نا کام دشمن نے ہرات وفاریاب صوبوں میں عوام کو نشانہ بنایا۔

اطلاع کے مطابق اتوار کے روز صبح کے وقت صوبہ ہرات ضلع کھسان کے اسلام قلعہ کے علاقے کے قدوس اباد کے مقام پر دشمن نے سویلین علاقے کو مارٹرتوپوں سے نشانہ بنایا، جس سے خاتون شہید، جبکہ 4 بچے، 4 خواتین اور 3 شہری زخمی ہوئے۔ انا للہ انا الیہ راجعون

رپوٹ کے مطابق سنیچر کے روز عصر کے وقت صوبہ فاریاب ضلع المار کے بخارئی قلعہ کے علاقے دشمن کے فائرنگ سے ایک بچہ زخمی ہوا۔

Related posts