مارچ 09, 2021

قندہار: اسپیشل فورس کے مرکز پر فدائیں کا حملہ، مرکز منھدم، درجنوں ہلاکتیں

قندہار: اسپیشل فورس کے مرکز پر فدائیں کا حملہ، مرکز منھدم، درجنوں ہلاکتیں

امارت اسلامیہ کے فدائیں مجاہدین نے صوبہ قندہار کے صدر مقام قندہار شہر میں سپیشل فورسز کے مرکز پر حملہ کیا۔

اطلاعات کے مطابق سنیچر کے روز صبح کے وقت ائیربیس کے قریب واقع سپیشل فورسز کے مرکز جن میں 200 کے قریب اہلکار تعینات تھے پر فدائی مجاہد نے مزدا گاڑی کے ذریعے فدائی حملہ کیا، اس کے بعد 2 فدائی مجاہدین ہلکی وبھاری ہھتیار اور دستی بموں سے لیس نے مرکز میں بم دھماکے سے زندہ بچنے والوں پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں مرکز منھدم، متعدد ٹینک وگاڑیاں تباہ اور درجنوں اہلکار، اعلی آفسرز ہلاک وزخمی، جبکہ متعدد ملبے تلے دب گئے۔

قابل یاد آوری ہے کہ فدائی مجاہدین نے تازہ دم اہلکاروں پر بھی حملہ کیا، جس سے دشمن نے دو مرتبہ پسپائی اپنالی۔

یاد رہے کہ مجاہدین کی کاروائی دو پہر گیارہ بجے تک جاری رہی اور دونوں فدائی بھی شہید ہوئے۔ تقبلہما اللہ تعالی

قاري محمد یوسف احمدي ترجمان امارت اسلامیہ

2/جمادی الثانی/1442ھـ بمطابق 16/جنوری/2021م

Related posts