
سفاک دشمن نے ہرات وفراہ صوبوں میں عوام کا جینا حرام کردیا۔
رپوٹ کے مطابق سنیچر کے روز صبح کے وقت صوبہ ہرات ضلع کھسان کے اسلام قلعہ کے بازار کو دشمن نے مارٹرتوپوں سے نشانہ بنایا، جس سے 8 شہری زخمی ہوئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون
اطلاع کے مطابق صوبہ فراہ ضلع فراہ رود کے مرکز سے دشمن نے ضلعی بازار اور قریب علاقوں میں نشانہ بنایا، جس سے خواتین اور بچوں سمیت سات شہری زخمی ہوئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون