مارچ 07, 2021

کاروائیاں: رابط مجاہدین کا حملہ، اہم مرکز منھدم، 49 اہلکار ہلاک وزخمی

کاروائیاں: رابط مجاہدین کا حملہ، اہم مرکز منھدم، 49 اہلکار ہلاک وزخمی

ہلمند، روزگان، ہرات، فاریاب، فراہ وقندہار صوبوں میں مراکز، چوکیوں وکٹھ پتلی فوجیوں پر حملہ ہوا۔

روزگان:

اطلاعات کے مطابق سنیچر کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ صوبہ روزگان کے صدر مقام ترینکوٹ شہر کے کوٹ والؤں کے کمربند کے علاقے میں واقع فوجیوں وپولیس اہلکاروں کے مرکز پر حکمت عملی کے تحت بم دھماکہ ہوا، جس سے مرکز مکمل منھدم، 20 اہلکار ہلاک، 15 زخمی، ہوئے۔ دوسری جانب مذکورہ علاقے میں سنائپر گن سے جمعہ کے روز عصر پانچ بجے کے لگ بھگ ایک فوجی ہلاک ہوا۔ اور سنیچر کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ ضلع چورہ کے کلائی راغ کے علاقے میں پولیس چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے چوکی فتح اور دشمن نے فرار کی راہ اپنالی۔

ہرات:

رپوٹ کے مطابق سنیچر کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ صوبہ ہرات ضلع غوریان کے مرکز اور پولیس ہیڈکوارٹر کے قریب واقع انٹلی جنس اہلکاروں کے اہم مرکز میں تعینات 2 رابط مجاہدین نے دشمن پر حملہ کیا، جس سے 12 اہلکار ہلاک اور رابط مجاہدین 9 کلاشنکوف، ایک رائفل گن، ایک راکٹ لانچر، 2 ہیوی مشن گن اور 2 رات والے دوربینوں سمیت مجاہدین تک پہنچنے میں کامیاب ہوئے۔ اور جمعہ کے روز سہ پہر ایک بجے کے لگ بھگ ضلع شینڈنڈ کے شہرودک کے علاقے میں دشمن پر حملے کے نتیجے میں ایک فوجی ہلاک ہوا۔ اسی طرح سنیچر کے رات ضلع پشتون زرغون کے سرآب کے علاقے میں واقع چوکی پر حملے کے نتیجے میں ایک فوجی ہلاک، جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔

ہلمند:

اطلاع کے مطابق سنیچر کے روز صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند کے صدر مقام لشکرگاہ شہر کے حلقہ نمبر دو کے علاےق میں مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں اہم اور وحشی کمانڈو جمعہ گل ہلاک ہوا۔ اور جمعہ کے روز سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ ضلع مارجہ کے شینغزک کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے 3 اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے، جبکہ جمعہ کے روز صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ ضلع گرشک کے پارچاؤں کے علاقے میں اسی نوعیت بم دھماکہ سے کمانڈر وکیل محافظ سمیت ہلاک، جبکہ ایک اہلکار زخمی ہوا۔

قندہار:

ذرائع کے مطابق سنیچر کے رات عشاء کے وقت سات بجے کے لگ بھگ صوبہ قندہار کے صدر مقام قندہار شہر کے حلقہ نمبر چودہ میں مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں آفسر ہلاک ہوا۔

فاریاب:

آمدہ رپوٹ کے مطابق سنیچر کے رات گیارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ فاریاب ضلع دولت آباد کے قوزئی بائی قلعہ کے علاقے میں دشمن پر حملے کے نتیجے میں ایک فوجی زخمی ہوا، اور دشمن کے فائرنگ سے ایک مجاہد شہید، جبکہ 2 زخمی ہوئے۔

دعوت:

آمدہ اطلاع کے مطابق صوبہ فاریاب کے بلچراغ اور گرزیوان اضلاع میں 2 جنگجو داد للہ ولد حاجی یعقوب اور ذبیح اللہ ولد اسماعیل مجاہدین سے آملے۔

 

Related posts