مارچ 07, 2021

جنایت: بچوں وخواتین سمیت 9 شہری شہید وزخمی

جنایت: بچوں وخواتین سمیت 9 شہری شہید وزخمی

سفاک دشمن نے فراہ، دائی کنڈی وہلمند صوبوں میں عوام کو نشانہ بنایا۔

فراہ:

رپوٹ کے مطابق جمعہ کے روز سہ پہر کے وقت صوبہ فراہ ضلع فراہ رود کے مرکز میں دشمن نے سویلین علاقے کو نشانہ بنایا، جس سے ایک شہری عبد الخالق شہید ہوا۔ انا للہ انا الیہ راجعون

دائی کنڈی:

اطلاع کے مطابق جمعہ کے رات صوبہ دائی کنڈی ضلع گیزاب میں دشمن نے عوامی ابادی کو مارٹرتوپوں سے نشانہ بنایا، جس سے ایک خاتون شہید اور 2 بچے زخمی ہوئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

ہلمند:

ذرائع کے مطابق صوبہ ہلمند ضلع ناوہ کے جرناموں کے علاقے میں عوام پر فائرنگ کی، جس سے ایک شہری شہید، جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔

 

Related posts