جنوری 25, 2021

فتوحات: دشمن فرار، مراکز فتح، 8 ٹینک تباہ، 26 اہلکار ہلاک، غنائم

فتوحات: دشمن فرار، مراکز فتح، 8 ٹینک تباہ، 26 اہلکار ہلاک، غنائم

هلمند، قندهار، سرپل، فاریاب، بادغیس، روزگان، هرات، غور، فاریاب وفراه صوبوں میں چوکیوں، مراکز وآپریشن کرنے والے دشمن پر حملہ ہوا۔

اطلاعات کے مطابق بدھ کے روز دو پہر گیارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع گرشک کے سیدان وزمبول کے علاقوں میں آپریشن کرنے والے فوجیوں وپولیس اہلکار پر حملہ ہوا، جس سے 9 اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

رپوٹ کے مطابق بدھ کے روز عصر چار بجے کے لگ بھگ صوبہ قندہار کے صدر مقام قندہار شہر کے حلقہ نمبر چودہ، تین اور تیرہ میں دشمن پر حملہ ودھماکہ ہوا، جس سے 2 کمانڈر (کمانڈر نقیب اللہ اور کمانڈر لالا) محافظ سمیت ہلاک ہوا۔ اور جمعرات کے روز صبح نو بجے کے لگ بھگ ضلع ارغنداب کے شھینانوں کے علاقے نا کام دشمن نے مجاہدین کے مورچوں پر حملہ کیا، جنہیں شدید مزاحمت کا سامنا ہوا اور لڑائی چھڑ گئی، جس سے 6 ٹینک تباہ اور ان میں سوار اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔

اطلاع کے مطابق جمعرات کے روز دو پہر گیارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ سرپل ضلع سید اباد کے منگوت کے علاقے میں آپریشن کرنے والے دشمن پر حملہ ہوا، جس سے ٹینک تباہ اورکمانڈر عبد الغنی ولد محمد نبی موقع پر ہلاک ہوا۔

ذرائع کے مطابق جمعرات کے روز دو پہر گیارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ فاریاب ضلع جمعہ بازار کے اسلیم کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار ایک اہلکار ہلاک، جبکہ کمانڈر سمیت 3 مزید زخمی ہوئے۔ دوسری جانب بدھ کے روز عصر چار بجے کے لگ بھگ ضلع المار کے مرکز میں دشمن سے جھڑپیں ہوئیں، جس کے نتیجے میں ایک گاڑی تباہ اور 2 اہلکار ہلاک، جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔ اسی طرح ضلع خواجہ میں رابط جنگجو نے دشمن پر حملہ کیا، جس سے ایک اہلکار ہلاک اور ربط جنگجو کلاشنکوف سمیت مجاہدین تک پہنچنے میں کامیاب ہوا۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق بدھ کے روز صوبہ بادغیس ضلع مقر میں ہونے والے بم دھماکہ سے بم ڈسپوزل اہلکار زخمی ہوا۔ دوسری جانب بدھ کے روز عصر چار بجے کے لگ بھگ ضلع مرغاب میں محصور یونٹ پر حملہ ہوا، جس سے ایک فوجی موقع پر ہلاک ہوا۔

موصولہ رپوٹ کے مطابق بدھ کے روز صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ صوبہ روزگان ضلع چھارچینہ میں سنائپر گن س ایک فوجی ہلاک ہوا۔ اور جمعرات کے رات گیارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ روزگان کے صدر مقام ترینکوٹ شہر کے ناوہ پایں کے علاقے میں واقع یونٹ پر حکمت عملی کے تحت بم دھماکہ سے منھدم ہوا۔ اسی طرح جمعرات کے رات دس بجے کے لگ بھگ ضلع دھراود کے عمر خان نامی چوکی پر لیزر گن حملے کے نتیجے میں ایک فوجی ہلاک ہوا۔

آمدہ اطلاع کے مطابق جمعرات کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ صوبہ ہرات ضلع غوریان کے زعفران کے علاقے میں مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں ایک اہلکار موقع پر ہلاک ہوا۔ جبکہ بدھ کے روز سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ ضلع چشت میں دشمن پر حملے کے نتیجے میں ایک جنگجو ہلاک، جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔

موصولہ اطلاع کے مطابق جمعرات کے روز دو پہر کے وقت صوبہ غور کے صدر مقام فیروزکوہ کے تاملھائی غرب کے علاقے میں دشمن پر حملہ ہوا، جس کے نتیجے میں صوبائی رکن اسمبلی حاجی عزت اللہ زخمی حالت میں گرفتار، 2 محافظ ہلاک، جبکہ 2 مزید زخمی ہوئے۔

آمدہ ذرائع کے مطابق بدھ کے روز دو پہر کے وقت صوبہ فراہ کے صدر مقام فراہ شہر کے دھیک کے علاقے میں واقع چوکی پر حملے کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک ہوا۔

موصولہ ذرائع کے مطابق بدھ کے روز صوبہ فراہ ضلع پشترود میں ایک آفسر حاجی اختر محمد ولد حاجی غلام محی الدین مجاہدین سے آملا۔

اطلاع کے مطابق صوبہ فاریاب ضلع المار میں ایک جنگجو ضیاء الدین ولد مولاداد نے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈالا۔

رپوٹ کے مطابق بدھ کے روز صوبہ غور ضلع چھار سدہ کے فلاح خور کے علاقے میں ایک جنگجو بھادر ولد محمد نے مجاہدین کی مخالفت سے دست بردار ہوا۔

ذرائع کے مطابق جمعرات کے روز صبح کے وقت صوبہ بادغیس ضلع سنگ آتش میں ایک فوجی عبد اللطیف ولد محمد داود مجادین سے آملا۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق صوبہ سرپل ضلع سوزمہ قلعہ میں ایک فوجی غلام سخی ولد صلاح الدین مجاہدین سے آملا۔

Related posts