جنوری 16, 2021

آپریشن، چوکیوں پرحملے،3 کمانڈروں سمیت10 ہلاک، غنائم

آپریشن، چوکیوں پرحملے،3 کمانڈروں سمیت10 ہلاک، غنائم

کٹھ پتلی فوجوں کی چوکیوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے جوزجان اور بلخ صوبوں میں حملہ کیا۔
آمدہ رپورٹ کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب صوبہ جوزجان ضلع آقچہ کے زینہ قلعہ کے علاقے میں واقع چوکی پر مجاہدین نے حملہ کرکے اللہ تعالی کی نصرت سے اسے تباہ کردی اور وہاں تعینات 3 کمانڈرون محمد اللہ، حاجی اور غلام سمیت 7 اہلکار ہلاک، 5 زخمی اور مجاہدین نے کافی مقدار میں ہلکے و بھاری ہتھیار بھی قبضے میں لیا۔
دوسری جانب صوبہ بلخ ضلع چاربولک کے سبزکار کے علاقے میں چوکی پر حملے میں ایک فوجی ہلاک جب کہ ضلع خاص بلخ کے مرگین تپہ کے علاقے میں چوکی پر ہونےوالے حملے میں 2 فوجی مارے گئے۔

Related posts