جنوری 20, 2021

کاروائیاں: چوکیاں فتح، 9 ٹینک وگاڑیاں تباہ، 67 فورسز ہلاک وزخمی

کاروائیاں: چوکیاں فتح، 9 ٹینک وگاڑیاں تباہ، 67 فورسز ہلاک وزخمی

 

هلمند، قندهار، بادغیس، زابل، سرپل ونیمروز صوبوں میں چوکیوں وکٹھ پتلی فوجیوں پر مجاہدین نے حملہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق منگل کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع گرشک کے سیدان، نہر سراج کے الکوزوں، پوپلزوں کے علاقوں میں دشمن پر حملہ ودھماکہ ہوا، جس سے 2 ٹینک تباہ اور 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔

دوسری جانب منگل کے روز عصر کے وقت ضلع ناوہ کے مرکز، شین پل، کنڈک چھار، نمروں کے علاقو میں کمانڈوز، فوجیوں، پولیس اہلکاروں اور جنگجوؤں نے امریکی طیاروں ہمراہ آپریشن کا اغاز کیا، جن پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں 3 ٹینک تباہ، 13 اہلکار ہلاک، جبکہ سات مزید زخمی ہوئے۔

اسی طرح منگل کے رات ضلع ناوہ کے نمروں کے علاقے میں واقع 2 چوکیوں میں تعینات رابط اہلکاروں نے دشمن پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں گاڑی تباہ، سات اہلکار موقع پر ہلاک، جبکہ رابط مجاہدین نے ایک ہیوی مشن گن، ایک رائفل گن اور 8 کلاشنکوفوں سمیت مجاہدین تک پہنچنے میں کامیاب ہوئے۔

رپوٹ کے مطابق منگل کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ ضلع ژڑئی کے پاشمول کے چمنیانوں کے علاقے میں دشمن پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے ٹینک تباہ اور 9 اہلکار ہلاک ہوئے۔

اطلاع کے مطابق منگل کے رات عشاء کے وقت ضلع ڈنڈ کے قطار گاؤں کے علاقے میں دشمن پر حملہ ہوا، جس سے چوکی 2 فتح، 4 اہلکار ہلاک، جبکہ مجاہدین نے ایک ہیوی مشن گن اور 4 کلاشنکوف غنیمت کرلیا۔

ذرائع کے مطابق منگل کے روز سہ پہر کے وقت صوبہ بادغیس ضلع مرغاب میں محصور یونٹ پر مارٹرتوپ سے حملہ ہوا، جس سے ایک فوجی ہلاک، جبکہ دوسرا زخمی، اور منگل کے رات گیارہ بجے کے لگ بھگ ضلع آبکمرئی کے پشت گودر کے علاقے میں مجاہدین نے دشمن پر چھاپہ مارا، جس سے ایک پولیس ہلاک، 2 گرفتار، جبکہ مجاہدین نے ایک راکٹ لانچر، ایک بندوق اور پانچ کلاشنکوف غنیمت کرلیا۔

آمدہ اطلاع کے مطابق منگل کے روز سہ پہر ایک بجے کے لگ بھگ صوبہ زابل ضلع ارغنداب میں دشمن پر سنائپر گن حملے کے نتیجے میں ایک فوجی ہلاک ہوا۔ اور منگل کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ صوبائی دار الحکومت قلات شہر کے امکئی کے علاقے میں واقع دشمن کے یونٹ پر مارٹرتوپوں سے حملہ ہوا، جس سے 20 اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق منگل کے رات صوبہ سرپل ضلع سیداباد میں مجاہدین نے ایک جاسوس حیات اللہ ولد اسد اللہ گرفتار کرکے ان کے مقدمہ شرعی عدالت کے حوالے کردیا، اور منگل کے روز شام چھ بجے کے لگ بھگ ضلع دلارام کے اسحاق زوں کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار پانچ اہلکار ہلاک ہوئے۔

موصولہ رپوٹ کے مطابق منگل کے روز سہ پہر کے وقت صوبہ ہرات ضلع اوبئی میں ایک فوجی حبیب اللہ ولد نظر محمد مجاہدین سے آملا۔ اور ضلع پشتون زرغون میں 6 اہلکاروں (عبد الروف ولد محمد، عبد الکریم ولد حاجی احمد، جمعه ولد امیر محمد، شیخ احمد ولد محمد علی، احمد ولد شاولی اور سید حسین ولد عبد الله) نے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈالے۔

 

Related posts